Posts

کورونا وائرس کی مزید تباہی

کورونا وائرس: دنیا میں اموات 70 ہزار  .سے تجاوز کر گئیں دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 12 لاکھ 86 ہزار سے بڑھ  گئی ہے. جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ہوگئی ہے, برطانوی وزیر اعظم بورس  جانسن ہسپتال داخل ہو گئے ہیں, جبکہ اٹلی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 525  افراد ہلاک ہوئے ہیں جو کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران ہونے والی اموات کی کم ترین سطح ہے. برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو کورونا وائرس کی تشخیص کے دس روز بعد  ٹیسٹ کے لیے ہسپتال داخل کیا گیا ہے۔, امریکہ میں ایک دن میں اب تک دنیا میں سب سے زیادہ 1169 اموات ہوئی ہیں۔ لندن میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے, نو دن میں تیار کیے گئے ہزاروں  بستروں پر مشتمل ایک نئے فیلڈ ہسپتال کا افتتاح کیا گیا ہے۔ امریکہ میں بیروزگاری کی وجہ سے, تقریباً ایک کروڑ لوگوں نے حکومت سے  امداد کی درخواست کی ہے۔ ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پیش نظر معاشی  مشکلات کو ٹالنا ممکن نہیں جبکہ ایشیا کے کئی ممالک سمیت دنیا بھر میں دو کروڑ  40 لاکھ لوگ غربت سے
Recent posts